عرب اسرائیل تنازع
| عرب اسرائیل تنازع | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
عرب لیگ اسرائیل سے حالت جنگ میں اسرائیل غزہ پٹی اور مغڑبی کنارا |
|||||||
|
|||||||
| متحارب گروہ | |||||||
| سالار ورہنما | |||||||
|
|||||||
| نقصانات | |||||||
| 74،000 فوجی اموات، 18,000 شہری اموات (1945–1995) | |||||||
عرب اسرائیل تنازع (عربی: الصراع العربي الإسرائيلي، عبرانی: הסכסוך הישראלי ערבי) 1948ء سے جاری عرب لیگ اور ریاست اسرائیل کے مابین تنازعہ ہے جو درحقیقت ارض فلسطین کے استحقاق پر ہے۔ ریاست اسرائیل کے قیام کے بعد ارض فلسطین کے قدیم باشندوں کو ان کی سرزمین سے بیدخل کردیا گیا۔ جس سے عرب میں جذبہ انتقام ابھرا اور 1948ء میں عرب اسرائیل جنگ ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں عرب افواج اور رضاکار شریک ہوئے۔ اخوان المسلمین سے وابستہ افراد بھی شریک ہوئے۔ لیکن جنگ میں عربوں کو ہزیمت ہوئی جس کے نتیجہ میں فلسطینیوں کو ہجرت اور پناہ گزینی پر مجبور ہونا پڑا۔ اس جنگ میں عربوں کی شکست کی اہم وجہ عربوں کے مابین رونما اختلافات تھے، نیز اسرائیل کو مغربی پشت پناہی بھی حاصل تھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
| عرب اسرائیل تنازع |
| عرب اسرائیل جنگ 1948 • سوئز بحران • 6 روزہ جنگ • جنگ استنزاف • جنگ یوم کپور • جنوبی لبنان تنازع 1978 • جنگ لبنان 1982 • جنوبی لبنان تنازع 1982-2000 • انتفاضہ اول • جنگ خلیج • الاقصی انتفاضہ • 2006 اسرائیل لبنان تنازع |