عرب اسلامی جمہوریہ
ظاہری ہیئت
عرب اسلامی جمہوریہ Arab Islamic Republic | |||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1974–1974 | |||||||||||||
|
پرچم | |||||||||||||
عرب اسلامی جمہوریہ | |||||||||||||
| دار الحکومت | قابل اطلاق نہیں | ||||||||||||
| عمومی زبانیں | عربی | ||||||||||||
| تاریخی دور | سردجنگ | ||||||||||||
• قیام | 1974 | ||||||||||||
• Disestablished | 1974 | ||||||||||||
| رقبہ | |||||||||||||
| 1974 | 1,923,151 کلومیٹر2 (742,533 مربع میل) | ||||||||||||
| آبادی | |||||||||||||
• 1974 | 7856600 | ||||||||||||
| |||||||||||||
عرب اسلامی جمہوریہ (Arab Islamic Republic) تونس اور لیبیا کا 1974ء میں ایک مجوزہ اتحاد تھا، جو لیبیائی حکمران معمر القذافی اور تونس کے صدر حبیب بورقیبہ میں باہمی اتفاق کے نتیجہ میں عمل میں آیا۔ اضافی ممالک - مراکش اور الجیریا کو بھی بعد میں تجویز میں شامل کیا گیا جو کبھی لاگو نہ ہو سکی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1974ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا کے سابقہ ممالک
- تاریخ تونس
- تاریخ لیبیا
- سابقہ عرب ریاستیں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- عرب جمہوریتیں
- عرب قوم پرستی
- مجوزہ ممالک
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- وحدت عرب
- لیبیا-تونس تعلقات
- لیبیا میں 1974ء
- اسلامی جمہوریتیں
- 1974ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- تونس کے خارجہ تعلقات
- لیبیا کے خارجہ تعلقات
- جدید تاریخ تونس
- 1970ء کی دہائی
- لیبیا میں بیسویں صدی
- افریقا میں اسلام