عرب نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عرب نیوز
Arab News
The Voice of a Changing Region
The official logo of Arab News 4 April 2018.png
Arab-News-6-May-2018.jpg
عرب نیوز (6 مئی 2018)
قسم روزنامہ
مالک ترکی بن سلمان آل سعود
بانی ہشام حافظ محمد علی حافظ
ناشر سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ
مدیر فیصل جے عباس
آغاز
  • 20 اپریل 1975
  • 4 اپریل 2018؛ 14 مہینہ قبل (2018-04-04) (دوبارہ شروع)
زبان انگریزی زبان
صدر دفتر ریاض، سعودی عرب
تعداد اشاعت 51,481[1]
ساتھی اخبارات Al Eqtisadiah[2]
Asharq al Awsat[3]
آئی ایس ایس این 0254-833X
او سی سی ایل نمبر 4574467
ویب سائٹ www.arabnews.com


عرب نیوز (انگریزی: Arab News) جدہ، سعودی عرب سے شائع ہونے والا ایک انگریزی روزنامہ ہے۔ اپریل 2018ء میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ اخبار اپنا صدر دفتر جدہ سے ریاض منتقل کر رہا ہے۔ [4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Saudi Arabia"۔ Press References۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2012۔
  2. "Al Fayez Appointed Al Eqtisadiah Editor"۔ Arab News۔ مورخہ 16 جون 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2012۔
  3. "The Saudi Press: Profiles of Individual Papers"۔ Wikileaks۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2012۔
  4. "Arab News moves editorial headquarters to Riyadh"۔ Arab News۔