مندرجات کا رخ کریں

عرشہ (بحری جہاز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایچ ایم ایس اولمپک کا عرشہ

بحری جہاز کا عرشہ بنیادی طور پر جہاز کا فرش ہوتا ہے۔[1] یہ جہاز کی اوپری سطح ہوتی ہے اور افقی ڈھانچہ ہوتا ہے جو جہاز کے خول کی چھت بناتا ہے، کام کرنے والی سطح فراہم کرتا ہے اور جہاز کی مجموعی ساخت کو مضبوط کرتا ہے۔ جہاز کا عملہ عرشے پر کھڑا ہوتا ہے، چلتا ہے اور عرشے پر کام کرتا ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Boats for Beginners"۔ Federation of American Scientists (FAS)۔ اخذ شدہ بتاریخ December 29, 2016 
  2. John Rousmaniere, The Illustrated Dictionary of Boating Terms (New York: W.W. Norton, 1998), pp. 48–49