عروسی اغوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک کرد حملہ

مغویہ دلہن، دلہن کا اغوا، اغوا کے ذریعے شادی یا مفتوحہ شادی (انگریزی: Bride kidnapping، marriage by abduction یا marriage by capture) ایک رواج کا نام ہے جس کے تحت ایک آدمی کسی عورت کا اغوا کرتا ہے جس سے وہ شادی کرنا چاہتا ہے۔ دلہنوں کا اغوا پوری دنیا اور تاریخ میں چھایا ہوا تھا۔ یہ موجودہ طور پر وسط ایشیا، قفقاز علاقہ اور افریقا میں رائج ہے۔ اس کے علاوہ یہ رواج جنوب مشرقی ایشیا کے ہمونگ، میکسیکو کے تزیلتال اور یورپ رومنی لوگوں میں بھی پایا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ویڈیو[ترمیم]