مندرجات کا رخ کریں

عروق شعریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عروق شعریہ
Diagram of a capillary
تفصیلات
نظامنظام دوران خون
شناخت کنندگان
لاطینیvas capillare[1]
میشproperties
TA98A12.0.00.025
TA2properties
THH3.09.02.0.02001
FMA63194
تشریحی اصطلاحات

عروق شعریہ (بال کی مانند باریک رگیں)،[2] یہ عروق بال سے باریک تر ہوتی ہیں انھیں خرد بین کے ذریعے دیکھا جاتا ہے۔ ان کی جسامت کے 1/3000 انچ ہوتی ہے اور یہ رگیں باہم مل کر باریک شریانی جال بناتی ہیں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Federative International Committee on Anatomical Terminology (2008). Terminologia Histologica: International Terms for Human Cytology and Histology (بزبان انگریزی). Baltimore: Lippincott Williams & Wilkins. p. 87. ISBN:9780781766104.
  2. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 141
  3. مسعود حفیظ رفاعی (1974)۔ سرتاج الحکمت۔ دہلی: کامیاب بک ڈپو۔ ج 3۔ ص 63