عریج چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عریج چودھری
معلومات شخصیت
پیدائش 7 مئی 1997ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عریج چودھری (پیدائش 7 مئی 1997ء) ایک پاکستانی ماڈل اور ڈراما اداکارہ ہیں۔ وہ مس پاکستان ورلڈ 2020ء [1][2] کی فاتح ہیں اور انھیں مس ارتھ 2020ء [3] میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا، وہ اپنے پیشے کے اعتبار سے ماہر طبیعیات بھی ہیں۔ وہ پاکستان کی پہلی لڑکی تھیں جسے پاکستان کی سرزمین سے براہ راست مقابلہ حسن کے لیے چنا گیا۔ [4]چودھری نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں اس وقت شمولیت اختیار کی جب وہ کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم تھیں۔ انھوں نے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ستم جیسے ڈراموں میں کام کیا جہاں انھوں نے منفی کردار ادا کیا، وہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر ڈراما صراط مستقیم اور ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر اوئے موتی میں بھی نظر آئیں۔ ان کا پہلا ڈراما ماہی ایل ٹی این فیملی پر تھا۔ایک چینل جس کے ڈرامے میں وہ ایک مرکزی مثبت کردار میں نظر ائیں۔ انھوں نے اپنی پہلی فلم ڈھائی چال مارچ 2022ء میں مکمل کی۔

مقابلہ حسن[ترمیم]

مس پاکستان ورلڈ[ترمیم]

چودھری نے اگست 2020ء میں مس پاکستان ورلڈ کا ٹائٹل جیتا، [5][6] وہ پہلی لڑکی تھیں جنھوں نے پاکستان کی سرزمین سے تاج حاصل کیا۔ [7]

مس ارتھ 2020ء[ترمیم]

چودھری [8] دنیا کی تیسرے سب سے بڑے بین الاقوامی مقابلہ حسن میں بھی فائنلسٹ کے طور پر داخل ہوئیں [9] مس ارتھ 2020ء [10] جو وبائی امراض کی وجہ سے آن لائن ہوا تھا۔ اگرچہ چودھری نے مس ارتھ مقابلے میں جگہ نہیں بنا سکیں، لیکن وہ پاکستان کی سرزمین سے بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں حصہ لینے والی پہلی لڑکی کے طور پر مشہور ہیں۔

مس ایکو انٹرنیشنل 2022ء[ترمیم]

سال 2022ء میں، عریج چودھری [11][12] نے مصر میں منعقد ہونے والے مس ایکو انٹرنیشنل 2022ء مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ مس ایکو مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی تیسری پاکستانی [13][14] ہیں۔ [15] چودھری مس ایکو انٹرنیشنل مقابلے میں ٹاپ 20 میں جگہ نہیں بنا سکیں اور فاتح فلپائن سے تھی۔

اداکاری[ترمیم]

پاکستان ڈراما[ترمیم]

چودھری نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں اس وقت شمولیت اختیار کی جب وہ کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم تھیں۔ انھوں نے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ستم جیسے ڈراموں میں کام کیا جہاں انھوں نے منفی کردار ادا کیا، وہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر ڈراما صراط مستقیم اور ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر اوئے موتی میں بھی نظر آئیں۔ ان کا پہلا ڈراما ماہی ایل ٹی این فیملی پر تھا۔ایک چینل جس کے ڈرامے میں وہ ایک مرکزی مثبت کردار میں نظر ائیں۔ انھوں نے اپنی پہلی فلم ڈھائی چال مارچ 2022ء میں مکمل کی۔

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ڈراما کردار چینل
2021ء ماہی ماہی ایل ٹی این فیملی
2021ء ستم رمشا ہم ٹی وی
2021ء صراط مستقیم مہوش اے آر وائی ڈیجیٹل
2021ء اوئے موتی۔۔۔ نتاشا ایکسپریس انٹرٹینمنٹ
2022ء انتفاضہ ببلی۔ جیو انٹرٹینمنٹ

فلموگرافی[ترمیم]

سال فلم کردار نوٹس
2021 ڈھائی چال [16][17][18] پہلی فلم

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Areej Chaudhary elected Miss Pakistan World 2020 – BeautyPageants"۔ Femina Miss India۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  2. "The girl from Lahore "Areej Chaudhary" won the award Miss Pakistan 2020"۔ ThePakistanToday (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  3. "Miss Earth Pakistan 2020"۔ www.missearth.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  4. "اریج چودھری نے مس پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا"۔ Voice of Sindh۔ 2020-09-02۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  5. "Areej Chaudhary elected Miss Pakistan World 2020 – BeautyPageants"۔ Alert Breaking News (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-31۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  6. "Areej Chaudhary to represent Pak at Miss World"۔ Current Shots (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-31۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  7. "Areej Chaudhary, the first Miss Pakistan World from the soil of Pakistan"۔ Its South Asian (بزبان انگریزی)۔ 2020-09-12۔ 28 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  8. https://nexttvc.com/areej-chaudhry-former-miss-pakistan-world-prospect-for-india-pakistan-beauty-pageants/
  9. https://conandaily.com/2020/11/27/complete-list-of-miss-earth-2020-candidates-from-asia-and-oceania/
  10. Zaib Abbasi (2020-12-28)۔ "Meet Areej Chaudhary, Miss Earth Pakistan 2020"۔ Music & Entertainment – MuzEnt (بزبان انگریزی)۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  11. https://www.thenews.com.pk/magazine/you/937463-the-pretty-brunette
  12. https://tribune.com.pk/epaper/news/Lahore/2022-02-10/MWVmNzA3ZmJjNTJlMDQ5ZDIyYWI5MDVkODQ5NDU5YjUuanBlZw==?fbclid=IwAR0Gkm_yEwSZGvqDHZtE0wtJEQs0maj8Ab4sfiTATZaY44_Ihfz7njOsn9Y
  13. https://tribune.com.pk/story/2342752/1?fbclid=IwAR2qP1qSVehl_5bz2YIljf0TROFgNurG4i3jUVSev9tQbz7RiDMmVLmrTUs
  14. https://www.desiblitz.com/content/former-miss-pakistan-world-says-pageants-lack-diversity
  15. https://www.thekashmirmonitor.net/catwalk-diplomacy-former-miss-pakistan-world-bats-for-indo-pak-beauty-pageants/
  16. https://tribune.com.pk/story/2346012/dhai-chaal-shamoon-abbasi-plays-indian-spy-kulbhushan-jadhav
  17. https://en.dailypakistan.com.pk/01-Mar-2022/dhai-chaal-first-trailer-of-ayesha-omar-and-shamoon-abbasi-s-film-on-indian-spy-released
  18. https://images.dawn.com/news/1189628/first-trailer-of-ayesha-omar-and-shamoon-abbasis-dhai-chaal-based-on-indian-spy-kulbhushan-jadhav-is-out