عزالدین مرزا
ظاہری ہیئت
| عزالدین مرزا | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | سنہ 1691ء |
| تاریخ وفات | 12 دسمبر 1744ء (52–53 سال) |
| والد | جہاں دار شاہ |
| درستی - ترمیم | |
عزالدین مرزا (انگریزی: Azz-ud-din Mirza) (1691ء - 12 دسمبر 1744ء) ایک مغل شہزادے اور شہنشاہ جہاندار شاہ کے صاحبزادے تھے۔