عزیز الاخبار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عزیزالاخبار
ناشرعزیزالمطباع
مدیرعزیز جنگ


عزیز جنگ اپنے دور کے ممتاز شاعر اور صاحب قلم ادیب تھے۔ 1900 میں انھوں نے حیدرآباد سے عزیز الاخبار کے نام سے ایک ہفتہ وار جاری کیا۔ یہ ہفتہ وار عزیز باغ واقع سلطان پورہ سے ان ہی کے مطبع عزیز المطباع سے شائع ہوتا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 30