شہزادہ عزیز الرحمن بیغش پاکستان کے ضلع چترال میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر ہیں۔ گداز کے نام سے آپ کا کھوار مجموعہ کلام شایع ہوچکا ہے-