عزیز الرحمن عثمانی
ظاہری ہیئت
| عزیز الرحمن عثمانی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| وفات | سنہ 1928ء دیوبند |
| اولاد | مفتی عتیق الرحمن عثمانی |
| والد | فضل الرحمن عثمانی دیوبندی |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | دار العلوم دیوبند |
| استاذ | محمود حسن دیوبندی ، محمد قاسم نانوتوی ، محمد یعقوب نانوتوی |
| پیشہ | مفتی ، مصنف ، معلم |
| درستی - ترمیم | |
عزیز الرحمن عثمانی (وفات 1928) ایک بھارتی مفتی، عالم اور فقیہ تھے۔ وہ دار العلوم دیوبند کے پہلے مفتی اعظم تھے۔[1] وہ اپنے فتاویٰ دار العوم دیوبند کے لیے مشہور ہیں۔ وہ شبیر احمد عثمانی کے بھائی ہیں۔[2]
مفتی صاحب اپنے وقت کے بڑے شیخ طریقت بھی تھے۔ ان کے خلیفہ ارشد مولانا قاری محمد اسحاق میرٹھی ہوئے (وفات 1935)۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسیر ادروی۔ "مفتی عزیز الرحمن عثمانی"۔ تذکرہ مشاہیر ہند: کاروان رفتہ (اپریل 2016 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المولفین۔ ص 197–198
- ↑ مفتی تقی عثمانی۔ "حضرت مفتی عزیز الرحمن صاحب"۔ اکابر دیوبند کیا تھے (مئی 1995 ایڈیشن)۔ دیوبند: زم زم بک ڈپو۔ ص 63–68
