عسير علاقہ
ظاہری ہیئت
| عسير 'Asir عسير | |
|---|---|
| علاقہ | |
عسير سعودی عرب کے نقشہ پر | |
| دار الحکومت | ابھا |
| بورو (انتظامیہ) | 12 |
| حکومت | |
| • گورنر | فیصل بن خالد بن عبد العزیز آل سعود |
| رقبہ | |
| • کل | 81,000 کلومیٹر2 (31,000 میل مربع) |
| آبادی (2010) | |
| • کل | 2,881,461 |
| آیزو 3166-2:SA | 14 |
عسير علاقہ یا منطقہ عسیر (انگریزی: 'Asir or 'Aseer;عربی: منطقة عسير) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع ایک علاقہ ہے جس کا نام ایک مقامی قبیلے عسير کے نام پر ہے۔