عسکریہ سویڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عسکریہ سویڈن سویڈن کی مسلح افواج ہیں جو سویڈن کے دفاع کے زمہ دار ہے- ساتھ ہی ساتھ یہ اس کے تجارتی مفادات، بنالقوامی قیام امن کی کوششوں اور خدمت خلق کے فرائیض بھی سر انجام دیتیں ہیں-

عسکریہ سویڈن کے چار جز ہیں:

  1. افواج سویڈن
  2. بحریہ سویڈن
  3. فضایہ سویڈن
  4. ہیموارنیٹ