عشرت ہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عشرت ہاشمی
معلومات شخصیت
پیدائش 1948
کراچی، پاکستان
وفات 31 جنوری 2005(2005-10-31) (عمر  56–57 سال)
کراچی، پاکستان
اولاد خورشید طلعت (بیٹی)
عملی زندگی
تعليم امعہ کراچی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1960ء کی دہائی–2005ء
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عشرت ہاشمی ایک پاکستانی اداکارہ تھیں۔ [1] عشرت نے متعدد ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری کی۔ [2] وہ دھوپ کنارے، انا، شہزوری اور انکل عرفی ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی تھیں۔ [3]انھوں نے 1970ء کی دہائی میں پی ٹی وی پر بطور اداکارہ آغاز کیا۔ [4][5] وہ شمع، افشاں، عروسہ اور نوکر کے آگے چکر میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [6][7] وہ فیملی 93، با ادب با ملاحضہ، خالہ خیراں، زینت، صحت، زیر زبر پیش اور ٹیپو سلطان میں بھی نظر آئیں۔ [8] اس کے بعد سے وہ ڈراموں شہزوری، آخری چٹان، کیا بنے بات، برگر فیملی، انا، بہادر علی اور دھوپ کنارے میں نظر آئیں۔ [9][10] 1973ء میں وہ فلم نام کے نواب میں بھی نظر آئیں۔ [11][12] 2005ء میں، کراچی میں پہلے انڈس اعزازات کے موقع پر معین اختر، عدنان صدیقی، فیصل قریشی، سلطانہ صدیقی، ہمایوں سعید اور بابرہ شریف سمیت ٹیلی ویژن کی شخصیات نے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔


ابتدائی زندگی[ترمیم]

عشرت 1948ء میں کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ انھوں نے 1960ء کی دہائی میں لاہور میں ریڈیو پاکستان میں کام کرنا شروع کیا۔ [13]

عملی زندگی[ترمیم]

انھوں نے 1970ء کی دہائی میں پی ٹی وی پر بطور اداکارہ آغاز کیا۔ [14][15] وہ شمع، افشاں، عروسہ اور نوکر کے آگے چکر میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [16][17] وہ فیملی 93، با ادب با ملاحضہ، خالہ خیراں، زینت، صحت، زیر زبر پیش اور ٹیپو سلطان میں بھی نظر آئیں۔ [18] اس کے بعد سے وہ ڈراموں شہزوری، آخری چٹان، کیا بنے بات، برگر فیملی، انا، بہادر علی اور دھوپ کنارے میں نظر آئیں۔ [19][20] 1973ء میں وہ فلم نام کے نواب میں بھی نظر آئیں۔ [21][22] 2005ء میں، کراچی میں پہلے انڈس اعزازات کے موقع پر معین اختر، عدنان صدیقی، فیصل قریشی، سلطانہ صدیقی، ہمایوں سعید اور بابرہ شریف سمیت ٹیلی ویژن کی شخصیات نے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔ [23][24][25]

ذاتی زندگی[ترمیم]

عشرت شادی شدہ تھیں اور ان کے دو بچے تھے جن میں سے ایک بیٹی خورشید طلعت تھی۔ عشرت بعد میں 2000ء کی دہائی میں ٹیلی ویژن چھوڑ دیا اور اپنے خاندان کے ساتھ بیرون ملک ہجرت کر گئیں۔ 2004ء میں وہ واپس آگئی۔ [26]

موت[ترمیم]

عشرت ہاشمی کا انتقال 31 جنوری 2005ء کو کراچی میں ہوا۔ [13]

فلموگرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار نیٹ ورک
1972ء انکل عرفی (ڈراما) افشاں کی خالہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1973ء زیر زبر پیش منی پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1974ء شہزوری تارہ کی ماں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک[27][28]
1976ء شمع حلیقہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1976ء ہیپی عید مبارک رضیہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1980ء افشاں نسرین پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک[29]
1982ء نوکر کے آگے پیچھے ہما پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1983ء بہادر علی گل ویکی ماں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1984ء انا عارفہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1987ء دھوپ کنارے انجلی کی ماں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1988ء خالہ خیراں بیگم پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1989ء تاریخ و تمثیل صبیحہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1990ء با ادب با ملاحطہ مریدہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1990ء آخری چٹان امی جان پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1991ء آہٹ اماں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1991ء زینت سحر بانو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1992ء گرین کارڈ اماں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1993ء ہم لوگ جمبو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1993ءّ اسٹار نائیٹ خود پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1994ء تصویر آپا پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1994ء عروسہ نعیمہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک[30]
1995ء کیا بنی بات تائی جان پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1996ء برگر فیملی سحرش پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1996ء بابر بوا بیگم پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1997ء ٹیپو سلطان دا ٹیگر لارڈ شمسہ بیگم پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1997ء فیملی 93 ثمینہ کی ماں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1997ء ہوائیں ماسی خیبر میل پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1998ء مقندر کا چوقندر علیزہ کی ماں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
1999ء کنگن آپا بیگم پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک

ٹیلی فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار
1988 عید ٹرین پروین
1998 دادا گری دادو

فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار
1973 نام کے نواب رشنا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Old Pakistani TV drama 'Uncle Urfi' still rules over a million hearts"۔ The News International۔ 1 مارچ 2021 
  2. "Memories of Neelofer Abbasi"۔ Pakistaniat.com۔ 22 مارچ 2021 
  3. "Firstperson: Hina in the heartbeat"۔ Dawn News۔ 2 مارچ 2021 
  4. "Ishrat Hashmi"۔ 4 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2021 
  5. "5 Nostalgic Old Long Plays of PTV"۔ Pakistan Television Corporation۔ 5 مارچ 2021۔ 02 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2022 
  6. "Dhoop Kinare all set to air in Saudi Arabia"۔ Images.Dawn۔ 6 مارچ 2021 
  7. "PTV's golden age"۔ The Express Tribune۔ 7 مارچ 2021 
  8. "Neelofar Abbasi: "Here comes the bad guy""۔ Dawn News۔ 8 مارچ 2021 
  9. "ہر دور کے سب سے مقبول 20 پاکستانی ڈرامے"۔ Dawn News۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  10. "Old but not forgotten: Top 10 Pakistani dramas to re-watch now"۔ Dawn News۔ 11 مارچ 2021 
  11. "Dhoop Kinarey"۔ 12 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  12. "7 Old PTV Dramas Worth Watching Again"۔ Pakistan Television Corporation۔ 13 مارچ 2021۔ 03 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2022 
  13. ^ ا ب "Ishrat Hashmi was a well-known TV artist from Karachi centre."۔ Pak Film Magazine۔ 3 مارچ 2021 
  14. "Ishrat Hashmi"۔ 4 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2021 
  15. "5 Nostalgic Old Long Plays of PTV"۔ Pakistan Television Corporation۔ 5 مارچ 2021۔ 02 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2022 
  16. "Dhoop Kinare all set to air in Saudi Arabia"۔ Images.Dawn۔ 6 مارچ 2021 
  17. "PTV's golden age"۔ The Express Tribune۔ 7 مارچ 2021 
  18. "Neelofar Abbasi: "Here comes the bad guy""۔ Dawn News۔ 8 مارچ 2021 
  19. "ہر دور کے سب سے مقبول 20 پاکستانی ڈرامے"۔ Dawn News۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  20. "Old but not forgotten: Top 10 Pakistani dramas to re-watch now"۔ Dawn News۔ 11 مارچ 2021 
  21. "Dhoop Kinarey"۔ 12 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  22. "7 Old PTV Dramas Worth Watching Again"۔ Pakistan Television Corporation۔ 13 مارچ 2021۔ 03 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2022 
  23. "The 1st Indus Drama Awards"۔ dailymotion۔ Indus TV Network۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2021 
  24. "Ishrat Hashmi Actress Tribute. Anniversary 2"۔ PTV۔ 16 مارچ 2021 
  25. "TV Actress Ishrat Hashmi"۔ 17 مارچ 2021 
  26. "Archived copy"۔ 15 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  27. "Shehzori"، Pakistanica TV، 18 مارچ 2021، … Shehzori is a Drama of PTV network written by Haseena Moin. Cast includes Shakeel, Neelofar Aleem, Ishrat Hashmi, Arsh Muneer … 
  28. "Best Pakistani Dramas of All Time"۔ Masala۔ 19 مارچ 2021 
  29. "A tribute to friend, actor Qazi Wajid"۔ Images.Dawn۔ 20 مارچ 2021 
  30. "Aroosa"۔ 21 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]