عشرہ کرسمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عشرۂ کرسمس دس دنوں پر محیط ایک مسیحی تہوار ہے۔ دراصل ان دس دنوں میں ولادت مسیح سے جڑے واقعات مثلاﹰ بشارت ولادت، ولادت یوحنا اصطباغی اور ختنہ مسیح وغیرہ پیش آئے۔ چنانچہ اس پورے عرصے میں گرجا گھروں میں ان تمام واقعات کا ذکر جاری رہتا ہے۔ بعض مسیحی فرقے اس عرصہ کو دس کی بجائے بارہ دن کا خیال کرتے ہیں۔ عشرہ کرسمس کی ابتدا پچیس دسمبر سے ہوتی ہے اور اس کا اختتام چھ جنوری کو عید ظہور خداوند پر ہوتا ہے۔ بیشتر مغربی ممالک اس پورے عرصہ میں سرکاری تعطیل کا اہتمام کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]