عشق میں مرجاواں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عشق میں مرجاواں ایک بھارتی ٹیلی ویژن سلسلہ ہے جس میں 20 ستمبر 2017ء کو پیش کیا گیا ہے اور دوپہر سے ہفتہ کے ہر روز کلرس ٹی وی کے ٹی وی چینل اور برطانیہ میں رشتے یورپ پر پیر سے جمعہ اور اتوار کو نشر ہوا کرتا تھا۔


پاکستان میں یہ ڈراما فلمازیا چینل پر دکھایا گیا ہے۔

کہانی[ترمیم]

یہ کہانی کا آغاز ایک گمنام سلسلہ وار قاتلہ عورت کے ایسی عورت کے قتل سے شروع ہوتی ہے جو اپنے ساتھی سے بے وفائی کرتی ہے۔ دیپ رائے چند جو بے حد رئیس آدمی ہے، ایک کمزور لڑکی آروہی سے عشق کرتا ہے مگر وہ وشال نام کے آدمی سے پیار کرتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وشال مرچکا ہے، اس وجہ سے دیپ آروہی سے شادی کرتا ہے۔ یہ پتہ چلتا ہے کہ آروہی کی ہم شکل تارا رائے چند سلسلہ وار قاتلہ ہے اور دیپ آروہی سے شادی اسے قاتلہ قرار دلوانے کے لیے کرتا ہے۔