عشق کا رنگ سفید
Appearance
عشق کا رنگ سفید ایک بھارتی ہندی ڈراما ہے، جو کلرز ٹیلی ویژن پر نشر ہوا ڈراما 10 اگست 2016ء کو شُروع ہوا اور 26 اگست 2016ء کو آخری قسط نشر ہوئی۔ ڈرامے میں مرکزی کردار مشال رہیجا اور ایشا سنگھ نے ادا کیا۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Launch: 'Ishq Ka Rang Safed' - The Times of India"۔ indiatimes.com۔ 7 اگست 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-10
- ↑ "'Ishq Ka Rang Safed' portrays unconventional love"۔ indiatimes.com۔ 10 اگست 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-18
بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب سائٹ
- عشق کا رنگ سفید آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)