عصام عمیرہ
ظاہری ہیئت
| عصام عمیرہ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | عالم ، واعظ ، خطیب ، امام |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| درستی - ترمیم | |
شیخ عصام عمیرہ ایک فلسطینی اسلامی اسکالر، مبلغ، خطیب اور امام ہیں۔ بيت صفافا میں واقع الرحمن مسجد اور مسجد اقصیٰ میں فرائض کی انجام دے رہے ہیں۔ وہ حزب التحریر کی ایک نمایاں شخصیت بھی ہیں۔[1][2]
نومبر 2018 میں شیخ عصام کو سور بہر سے گرفتار کیا گیا اور اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے دوسری بار چھ ماہ کی مدت کے لیے پابندی عائد کردی۔ اس سے پہلے دو سال قبل بھی ان پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hizb ut-Tahrir wants a caliphate, and sees even Hamas as a target"۔ 11 نومبر 2020
- ↑ "On the Future of Jerusalem"۔ 27 جون 2017
- ↑ "الاحتلال يبعد الشيخ عصام عميرة عن الأقصى 6 أشهر"۔ 15 نومبر 2020۔ 2021-07-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-28