عصبی سلوکیات
Appearance
حیوانیات کی شاخیں |
تاریخ |
عصبی سلوکیات، علم الاعصاب (neuroscience) کی ایک ذیلی شاخ میں شمار ہوتی ہے اور اس میں جانوروں کے رویے اور سلوک کا اعصابی بنیادوں پر تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Neuroethology کہا جاتا ہے۔