عصماء بنت مروان
Appearance
عصماء بنت مروان | |
---|---|
(عربی میں: عصماء بنت مروان) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 21 مارچ 624ء |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:مصنف|مصنفہ]] [1]، شاعر [2] |
درستی - ترمیم ![]() |
عصماء بنت مروان ساتویں صدی عیسوی میں دور نبوی کی ایک ہجوگو یہودی شاعرہ تھی۔[3] اس کے شوہر مرثد بن زید بن حصن انصاری تھے خاندان بنی امیہ سے تعلق تھا اور مدینہ منورہ میں رہا کرتی تھی۔ اسلام کے خلاف ہجوگوئی اور بدزبانی کی پاداش میں حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عمیر بن عدی جو نابینا تھے ے قتل کر دیا۔[4]ابن اسحاق، ابن سعد اور ابن عساکر نے اس واقعہ کا تذکرہ کیا ہے۔ لیکن ابن جوزی، ابن عدی اور البانی نے اس واقعہ کو موضوع قرار دیا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Асма
- ↑ عنوان : Асма
- ↑ Esat Ayyıldız, Asmâ Bint Mervân: Arap-Yahudi Bir Kadın Şair, Edebiyat Kazıları, Ankara: İKSAD Publishing House, 2020. s. 13 -42.
- ↑ ام السیر سیرت حلبیہ جلد 5 صفحہ 483 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
زمرہ جات:
- 624ء کی وفیات
- 21 مارچ کی وفیات
- ابتدائی اسلامی دور کے شعراء
- بنو امیہ
- زمانہ جاہلیت کے عرب شعراء
- ساتویں صدی کی خواتین
- ساتویں صدی کی عرب شخصیات
- ساتویں صدی کی یہودی شخصیات
- سعودی عرب میں خواتین کے خلاف تشدد
- عرب خواتین
- عربی زبان کی خواتین شاعرات
- قرون وسطی کی شاعرات
- قرون وسطی کی یہودی خواتین
- مشرق وسطیٰ کی جنگوں میں شریک خواتین
- یہودی شعراء
- عربی یہودی
- سیاسی مقتول شخصیات
- عربی شعراء
- یہودی سیاسی مقتولین
- قرون وسطی کے یہودی شاعر
- مدنی شخصیات
- عرب کے یہودی قبائل کے یہود
- ساتویں صدی کی مصنفات
- زمانہ جاہلیت کی شخصیات