عصوی عضلی لحمومہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عصوی عضلی لحمومہ
تخصصسلعیات&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

عصوی عضلی لحمومہ (rhabdomyosarcoma) اصل میں سرطان کی ایک قسم سے تعلق رکھنے والا مرض ہے جسے لمحمومہ (sarcoma) کہا جاتا ہے اسی وجہ سے اس کے نام کے آخر میں لحمومہ کی شناخت درج کی جاتی ہے؛ مزید یہ کہ چونکہ اس سرطان (لحمومہ) کے سلفی (progenitor) خلیات، ڈھانچی عضلات (skeletal muscles) سے پیدا ہوئے تسلیم کیے جاتے ہیں اسی عضلاتی سلفی ہونے کی وجہ سے اس کے نام میں عضلات سے عضلی (myo) کا لفظ بھی آتا ہے، یہ خلیات اپنے اختبارِ خردبینی پر عصا نما محسوس ہوا کرتے ہیں جو اس سرطان کے نام میں عصوی (rhabdo) کا لفظ اختیار کرنے کا سبب پیدا کرتے ہیں۔