عضلی سو غذائیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عضلی سُوِ غذائیہ (muscular dystrophy) ایک ایسا وراثی اور وراثتی عضلاتی مرض ہے جس میں جسم کے عضلات، استقلاب میں پیدا ہوجانے والے حیاتی کیمیائی خلل یا سُو (dys- ) کی وجہ سے تغذیہ (trophism) درست طور پر نا کرسکنے کی وجہ سے کمزر اور ضعیف ہوتے چلے جاتے ہیں اسی وجہ سے اس کو عضلی یعنی عضلات کی سو یعنی نقصِ غذائیہ یعنی تغذیہ کا نام دیا جاتا ہے۔