عضیلیہ
Appearance
دی ٹاور کے قریب ٹینٹ کا منظر دی ٹاور کے قریب ٹینٹ کا منظر |
العضیلیہ سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں تیل کمپنی کا ایک کمپاونڈ ہے جو دہران، دمام اور خبر کے جنوب مغربی طرف واقع ہے۔ یہ علاقہ سعودی تیل کمپنی ارامکو کی طرف سے بنایا گیا ہے۔ یہاں کے افراد کی تعداد قریباً 1,350اہے۔
آمد و رفت
[ترمیم]ہوائی اڈا
[ترمیم]یہاں پر ایک چھوٹا سا ہوائی اڈا بھی موجود ہے جو ارامکو کی ملکیت ہے اور عوامی استعمال کی سہولت موجود نہیں ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- سعودی ارامکوآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aramco-brats.com (Error: unknown archive URL)