عطاء اللہ مینگل
Jump to navigation
Jump to search
![]() | اس سوانحی مضمون میں موجود مواد کی تصدیق و تائید کے لیے اضافی حوالہ جات درکار ہیں۔ (December 2011) |
عطاء اللہ مینگل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1st وزیر اعلیٰ بلوچستان | |||||||
مدت منصب 1 May 1972 – 13 February 1973 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | فروری 1929 (91 سال) وڈھ |
||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
مذہب | Sunni Muslim | ||||||
جماعت | بلوچستان نیشنل پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
سردار عطاء اللہ خان مینگل جو عام طور پر عطاء اللہ مینگل کے نام سے معروف ہیں بلوچستان کے علاقے وڈھ سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاست دان و قبائلی رہنما ہیں وہ بلوچستان کے سب سے پہلے وزیراعلیٰ تھے اور یہ منصب 1 مئی 1972ء سے 12 مئی 1973ء سنبھالا۔ وہ مینگل قبیلے کے سربراہ ہیں۔
وہ مشرف دور میں صدارتی امیدوار بھی رہے تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- EngvarB from September 2014
- Use dmy dates from September 2014
- قلیل مآخذ کے حامل بقید حیات شخصیات کے مضامین از December 2011
- 1929ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- بلوچ قوم پرست
- بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ
- پاکستانی سیاست دان
- تمن دار
- ضلع کوہلو کے شخصیات
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستانی سیاسی جماعتوں کے بانیان
- مینگل خاندان