عطاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سلسلہ قادریہ کی ایک شاخ، جو ایک سنی اصلاحی تنظیم دعوت اسلامی کے بانی حضرت علامه مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوي ضيائي دامت برڪاتهم العاليه کے مرید ہیں، وہ عطاری کہلاتے ہیں۔ کیونکہ آپ کا تخلص عطار ہے جس سے نسبت کر کے مریدین خود کو "قادری عطاری کہلواتے ہیں۔[1] حضرت علامه مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوي ضيائي دامت برڪاتهم العاليه نے دعوت اسلامی کے نام سے ایک تحریک شروع کی ہوئی ہے جو دنیا کے 200 ممالک میں 103 سے زائد شعبہ جات کے ساتھ دین اسلام کا کام کر رہی ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]