مندرجات کا رخ کریں

عظمت اسلام بیدار پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


عظمت اسلام اور بیدار پاکستان پاکستان کی دو سیاسی و دینی جماعتوں "عظمت اسلام" اور "بیدار پاکستان" کا ایک مجموعہ تھا جن کا نعرہ تھا کہ پاکستان کو سود سے پاک اسلامی ریاست بنایا جائے۔ ان جماعتوں کے ممتاز رہنماؤں میں میجر جنرل (ر) ظہیر الاسلام عباسی جو تحریک عظمت اسلام کے امیر تھے اور بیدار پاکستان کے امیر میاں عبد الرزاق ہیں جو "نوبل قرآن انسٹی ٹیوٹ" اور "میاں کوٹ گروپ آف انڈسٹریز" کے امیر مجلس ہیں۔