عظمی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عظمی خان
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 1987ء (عمر 33 سال)
کراچی, سندھ
رہائش کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عظمی خان (انگریزی: Uzma Khan؛ پیدائش: 14 اپریل، 1987ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم وار سے کیا بعد میں فلم یلغار میں نظر آئیں۔[1]

فلموگرافی[ترمیم]

سال فلم کردار ہدایت کار حاشیہ
2013ء وار مجتبی کی بیوی بلال لاشاری پہلی فلم
2015ء جوانی پھر نہیں آنی لبنا ندیم بیگ
تیری میری لو اسٹوری مونا جواد بشیر
2017ء یلغار کپتان سامیہ حسن رانا
2018ء جوانی پھر نہیں آنی 2 لبنا ندیم بیگ

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ڈراما کردار چینل
2017ء آدھی گواہی سوہا ہم ٹی وی
2018ء کیسی عورت ہوں میں حمدن ہم ٹی وی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Uzma Khan، Pakistani.pk، مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-07 

بیرونی روابط[ترمیم]