عظیم آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہزادہ عظیم الشانعطائے منصب وصول کرتے ہوئے

عظیم آباد (ہندی: अज़ीमाबाद‎, انگریزی: Azimabad) برطانوی راج سے قبل اٹھارویں صدی کے دوران جدید پٹنہ کا نام تھا۔ موجودہ دور میں پٹنہ شمالی بھارت کی ایک ریاست بہار کا دارالحکومت ہے۔[1] اس کا قدیم نام پاٹلی پوترا بھی تھا۔ اس سے قبل یہ گپتا سلطنت اور سلطنتِ موریہ کا دار الحکومت رہا ہے۔

1703ء شہزادہ عظیم الشان جو مغلیہ حکمران اورنگزیب عالمگیر کا پوتا تھا گورنر بن کر پاٹلی پوترا آیا۔[2] شہزادہ عظیم الشان نے پاٹلی پوترا کا 1704ء میں تبدیل کر کے عظیم آباد رکھ دیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. NIC District Centre, Collectorate, Patna, Bihar (2004-01-01)۔ "Official Website of Patna District, Bihar"۔ Patna.nic.in۔ 27 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2014 
  2. "Patna at a Glance"۔ Drdapatna.bih.nic.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2014 
  3. Najam Gilani (February 7, 2007)۔ "Thus Spoke Laloo Yadav"۔ Readers Write۔ Patna Daily۔ 2009-02-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 11, 2014