عظیم اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عظیم اتحاد کے اجتماع کا ایک نظارہ ابھی کولکاتہ میں دیکھا گیا جہاں ممتا بنرجی کی قیادت میں ملک کے نامور سیاست دانوں نے شرکت کی۔

سیاست دان[ترمیم]

کولکاتہ کے اجتماع میں شریک ہونے والوں میں، راہل گاندھی، اروند کیجریوال، تیجسوی یادو، اکھلیش یادو، مایاوتی اور شتروگھن سنہا جیسی شخصیات تھیں۔

عظیم اتحاد اور بھارتیہ جنتا پارٹی[ترمیم]

بھارت کی سیاست میں بر سر اقتدار، بھارتی جنتا پارٹی کے خلاف اس عظیم اتحاد کی تشکیل عمل میں آئی ہے جو آنے والے الیکشن میں اثرانداز ہو سکتا ہے