مندرجات کا رخ کریں

عظیم اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عظیم اردو (Great Horde) اردوئے زریں کی تقسیم کے بعد باقی رہنے والی ریاست تھی جو 1466 سے 1502 تک رہی۔

طلائی اردو کی تحلیل

[ترمیم]

اردوئے زریں کے بیرونی علاقے مندرجہ طور پر تقسیم ہوئے: 1438: خانیت قازان, 1441: خانیت کریمیا, 1466: خانیت استراخان۔ جو بقایا بچے انھیں عظیم اردو کے طور پر جانا جاتا ہے۔