عظیم الشان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عظیم الشان
عظیم الشان

دور حکومت 1697 - 1712
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1664  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلعہ آگرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 18 مارچ 1712 (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
اولاد فرخ سیر  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد بہادر شاہ اول  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ مہا راجکماری امرتا بائی صاحبہ  ویکی ڈیٹا پر والدہ (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رفیع الشان، جہاں دار شاہ، خجستہ اختر جہاں شاہ  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان مغلیہ سلطنت  ویکی ڈیٹا پر خاندان (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل فرخ سیر
خاندان تیموری

شہزادہ عظیم الشان (Prince Azim-ush-Shan) مغل شہنشاہ بہادر شاہ اول کا دوسرا بیٹا تھا۔ وہ اورنگزیب عالمگیر کا پوتا تھا جس کے دور میں وہ 1697ء سے اپنی موت 1712ء تک بنگال، بہار اور اڑیسہ کا صوبے دار تھا۔