عظیم جھیلیں
Jump to navigation
Jump to search
دنیا کے دو خطوں میں جھیلوں کے نظاموں کو عظیم جھیلیں "Great Lakes" کہا جاتا ہے ان میں سے ایک شمالی امریکا میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا کے درمیان واقع ہیں جبکہ دوسرا نظام افریقا میں عظیم وادی شق میں واقع ہے۔