مندرجات کا رخ کریں

عظیم سوری بغاوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عظیم شامی بغاوت
Great Syrian Revolt

شیخ ہلال الاطرش، باغی حوران میں جشن مناتے ہوئے، 14 اگست 1925
تاریخجولائی 1925 – جون 1927
مقامفرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان
نتیجہ فرانسیسی فتح
مُحارِب
فرانس کا پرچم فرانس شامی باغی
کمان دار اور رہنما
فرانس کا پرچم Maurice Sarrail
فرانس کا پرچم Roger Michaud
فرانس کا پرچم Maurice Gamelin
فرانس کا پرچم Henry de Jouvenel
فرانس کا پرچم Charles Andréa
سلطان پاشا الاطرش
فوزی القاوقجی
حسن الخراط 
سعید العاس
عز الدین الحلبی
نصیب البکری
محمد الاشمر
رمضان الشالاش

عظیم سوری بغاوت وہ مسلح جدوجہد تھی جس میں لبنان اور تعہدی سوریہ کے سنی، شیعہ، علوی، دروز اور مسیحی گروہوں نے فرانس سے آزادی کے لیے کی تھیں۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد فرانس ان علاقوں پر قابض ہو چکا تھا۔ اس بغاوت کو فرانس کی فوج نے بزور قوت دبا دیا۔