عظیم عباسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عظیم عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 مئی 1906  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
جبل پور،  برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 3 ستمبر 1993 (87 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
حیدرآباد،  پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  معلم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان اردو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل غزل،  نظم،  مزاح  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

پروفیسر عظیم عباسی (پیدائش: یکم مئی، 1906ء - وفات: 3 ستمبر، 1993ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز مزاح گو شاعر تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

عظیم عباسی یکم مئی، 1906ء میں جبل پور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے[1][2]۔ ان کا اصل عظیم الکریم عباسی تھا۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے، حیدرآباد میں سکونت اختیار کی اور تدریس کے پیشے سے وابستہ ہوئے۔ ان کا شمار اردو کے معروف مزاح نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کا مجموعہ کلام 1959ء میں زخمِ خنداں کے نام سے اشاعت پزیر ہوا تھا۔[2]

تصانیف[ترمیم]

  • زخمِ خنداں

نمونۂ کلام[ترمیم]

شعر

ہوگئیں یوں تو سب بلائیں تماماِک شریک حیات باقی ہے

وفات[ترمیم]

عظیم عباسی 3 ستمبر، 1993ء کو حیدرآباد، پاکستان میں وفات پاگئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]