عظیم قدوائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عظیم قدوائی ایک سائنس دان، کالم نویس اور براڈ کاسٹر کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔ انھوں نے مشاہیر سائنس پر کتابچے تحریر کیے۔ ریڈیو پروگرام کے ذریعہ سے سائنسی معاملات کو زیر بحث لائے۔ ان کے کالم معروف اخباروں میں چھپتے رہے،

Nobel Prize changes Pakistan's science ان کی تصنیف ہے،

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات