عظیم پریم جی
Appearance
عظیم پریم جی | |
---|---|
(مراٹھی میں: अझीम हाशिम प्रेमजी) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جولائی 1945ء (80 سال)[1][2][3] ممبئی |
رہائش | بنگلور |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ [5] |
پیشہ | کارجو ، کاروباری شخصیت [6] |
کل دولت | 22600000000 امریکی ڈالر (2019)[7] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
عظیم پریم جی (انگریزی: Azim Premji) ایک سرکرہ بھارتی تاجر، سرمایہ کار، انجیننئر اور سماجی خدمت گزار ہیں۔[11] وہ وپرو کمپنی کے صدر نشین بھی ہیں۔ وہ بورڈ کے غیر ایگزیکیٹیو رکن اور بانی صدر نشین ہیں۔ غیر رسمی طور طور پر وہ بھارت کی انفارمیشن ٹیکنالوجی صنعت کے فرماں روا تصور کیے جاتے ہیں۔[12][13]
رفاہی خدمات
[ترمیم]29 اپریل 2021ء کو موصولہ اطلاع کے مطابق وپرو کمپنی کے صدر نشین عظیم پریم جی نے اپنی کمپنی اور رفاہی فاؤنڈیشن کی طرف سے کورونا مرض کے عام ہونے کے بعد سے ہر روز ₹22 کروڑ کا عطیہ دیا۔ نوٹ کردہ تاریخ تک انھوں نے ₹7,904 کا عطیہ دیا۔[14] فوربز کے مطابق وہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے دنیا کے تیسرے سب سے بڑے عطیہ کنندے بن کر ابھرے ہیں اور سب سے زیادہ دس عطیہ کنندوں میں نام پانے والے واحد بھارتی ہیں۔ [15]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — باب: Azim Premji — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Azim-Premji — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025969 — بنام: Azim Premji — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.mycorporateinfo.com/director/azim-hasham-premji-234280 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
- ↑ http://www.mycorporateinfo.com/director/azim-hasham-premji-234280 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
- ↑ اشاعت: فوربس — #83 Azim Premji - The World's Billionaires 2009 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
- ↑ http://www.mycorporateinfo.com/director/azim-hasham-premji-234280 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
- ↑ ناشر: فوربس — تاریخ اشاعت: 5 مئی 2019 — https://www.forbes.com/billionaires/list/;5/#version:static
- ↑ https://www.lemondeinformatique.fr/actualites/lire-ambition-informatique-prend-son-essor-dans-l-ain-72706.html
- ↑ https://www.thehindubusinessline.com/todays-paper/tp-info-tech/Premji-awarded-Faraday-Medal/article20294175.ece — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
- ↑ https://www.webcitation.org/6U68ulwpb?url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
- ↑ "Wipro's Azim Premji to hand over baton to son Rishad Premji". The Hindu (بزبان انگریزی). 6 Jun 2019. Retrieved 2020-09-30.
- ↑ Bhupathi Reddy (30 اگست 2015)۔ "Top 10 Entrepreneurs of India"۔ EntrepreneurSolutions.com۔ 2016-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Srikar Muthyala (29 ستمبر 2015)۔ "The List of Great Entrepreneurs of India in 2015"۔ MyBTechLife۔ 2016-01-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Why Twitter Is Hailing Azim Premji For Silent Contribution Against COVID & Not Adar Poonawalla
- ↑ Azim Premji becomes world’s 3rd biggest donor to the cause against Covid-19
زمرہ جات:
- 1945ء کی پیدائشیں
- 24 جولائی کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- بانیان بھارتی کمپنی
- بقید حیات شخصیات
- بنگلور کی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی کاروباری شخصیات
- بھارتی ارب پتی
- بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان
- بھارتی اسماعیلی
- بھارتی صنعت کار
- بھارتی مخیرین
- جامعہ سٹینفرڈ کے فضلا
- سافٹ ویئر میں کاروباری شخصیات
- ضلع کچھ کی شخصیات
- گجراتی شخصیات
- وپرو
- ممبئی کی کاروباری شخصیات
- بھارتی مسلم شخصیات
- تجارت اور صنعت میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- تجارت اور صنعت میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
- بھارتی انسانیت پسند
- سرمایہ کار
- بنگلور کی شخصیات
- بھارتی چیف ایگزیکٹو
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بھارتی شخصیات
- اکیسویں صدی کی کاروباری شخصیات
- بھارتی کمپیوٹر سائنسدان
- بھارتی انجینئرز