مندرجات کا رخ کریں

عفار زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عفار
Qafár af (انگریزی: Afar)
دیس اریتریا

 جبوتی

 ایتھوپیا
خطہمثلثِ عفار ، شمال مشرقی افریقہ
1,5 ملین
ایتھوپیائی رسمِ خط ، لاطینی رسمِ خط ، گعزی رسمِ خط
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان اریتریا
رموزِ زبان
آیزو 639-1aa
آیزو 639-2aar
آیزو 639-3aar

عفار ایک افریقی زبان ہے جو ایتھوپیا، اریتریا اور جبوتی میں بولی جاتی ہے۔ پندرہ لاکھ کے قریب افراد یہ زبان بولتے ہیں۔ سہو زبان اس کی قریبی رشتہ دار ہے۔ یہ اریتریا کی ایک قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔ عفار لاطینی رسمِ خط کے ساتھ ساتھ جعزی رسم الخط میں بھی لکھی جاتی ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]