مندرجات کا رخ کریں

عقال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عقال سر کو ڈھک کر پہننے والا ایک دوشالہ ہے۔ یہ عام طور پر عرب مردوں کے درمیاں رائج ہے۔

ایک عرب جو عقال پہنا ہے۔

زمانہ قدیم میں عرب اونٹوں پر سواری کرتے تھے اور سفر کے دوران کسی مقام پر پڑاؤ کرتے تو رسی کے گول ٹکڑے(عقال) کے ذریعے اونٹ کے گُھٹنے کو باندھ دیتے تھے اور سفر شروع کرتے ہوئے اسی گول رسی کو سر پر رکھ لیتے تھے، رفتہ رفتہ یہ عرب ثقافت کا حصہ بن گیا، اب سواری کے لیے اونٹوں کا استعمال تو ختم ہو چکا مگر عقال عرب ثقافت کے طور پر ان کے لباس کا جز بن گیا

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]