عقبہ بن عثمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عقبہ بن عثمان
معلومات شخصیت

ابو عقیل بلوی غزوہ بدر میں شریک قبیلہ اوس کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب عبد الرحمن بن عبد اللہ البلوي ثم الأنصاري الأوسي۔ یہ لوگ بني جحجبى بن ثعلبة بن عمرو بن عوف کے حليف تھے جاہلیت میں ان کا نام عبد العزی تھا رسول اللہ نے ان کا نام عبد الرحمن عدو الأوثان (بتوں کا دشمن) رکھا یہ انصار کےقبیلہ اوس سے غزوہ بدر میں شریک ہوئےیہ وہی صاحب ہیں جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد10صفحہ 584 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
عقبہ بن عثمان
معلومات شخصیت

ابو عقیل بلوی غزوہ بدر میں شریک کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب عثمان بن خلدہ بن مخلد بن عامر بن زریق انصاری زرقی ہیں یہ اوران کے بھائی سعد بن عثمان غزوۂ بدرمیں شریک تھے ہم کوابوجعفربن سمین نے اپنی سند کویونس بن بکیرتک پہنچاکرانھوں نے ابن اسحاق سے نقل کرکے ان لوگوں کے نام کی خبردی جوغزوۂ بدرمیں موجودتھے خبردے کرکہا کہ بنی زریق بن عامرسے پھربنی مخلد بن عامربن زریق سے اورابوعبادہ اوروہ سعد بن عثمان بن خلدہ بن مخلد اوران کے بھائی عقبہ بن عثمان تھےابن اسحاق نے کہاغزوۂ احد کے واقعہ میں سےعقبہ بن عثمان اورسعدبن عثمان یہ انصارسے دوشخص بھاگےاوراعوض کے مقابل ایک پہاڑپرپہنچے اوروہاں تین روز تک ٹھہرے رہے۔پھروہاں سے واپس ہوکر رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئےپھرانھوں نے بیان کیاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تم لوگ اس لڑائی سے چلے گئے وسعت پاکر۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ حصہ ششم صفحہ 569 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور