عقیدۂ مسیح
ابراہیمی مذاہب میں عقیدۂ مسیح (انگریزی: Messianism) وہ عقیدہ اور نظریہ ہے جو مسیح کے ظہور پر مبنی ہے، جو خدا کی طرف سے انسانیت کے منتخب نجات دہندہ اور رہنما کے طور پر کام کرے گا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ لانٹرناری، وٹوریو (1962). "Messianism: Its Historical Origin and Morphology". History of Religions (ایڈیشن 2). صفحات 52–72.