عقیل احمد (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عقیل احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامعقیل احمد
پیدائش1 اکتوبر 1982ء (عمر 37 سال)
فیصل آباد، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ آف بریک
قومی کرکٹ
سالٹیم
2009/10–تا حالفیصل آباد وولوز
2003–2004ڈیون
2000/01–2008/09واپڈا
1999/00–تا حالفیصل آباد
2010–تا حالپونٹی مسٹر کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 51 47
رنز بنائے 444 60
بیٹنگ اوسط 9.25 5.45
100s/50s –/– –/–
ٹاپ اسکور 61 9
گیندیں کرائیں 9،227 2،437
وکٹ 194 71
بولنگ اوسط 26.26 24.23
اننگز میں 5 وکٹ 14
میچ میں 10 وکٹ 5
بہترین بولنگ 7/98 7/98
کیچ/سٹمپ 32/– 15/–
ماخذ: کرک انفو، 13 فروری 2011

عقیل احمد (پیدائش: 1 اکتوبر 1982) پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ احمد دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے ہی آف بریک گیند باز ہیں۔ وہ پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔

احمد نے1999-2000 کے سیزن میں فرسٹ کلاسکرکٹ کا آغاز فیصل آباد کی طرف سے اسلام آباد کے خلاف آغاز کیا۔

احمد نے جنوبی ویلز کلب کے پونٹی مسٹر کرکٹ کلب کے لیے مئی 2010 میں معاہدہ کیا۔ انہوں نے پہلے سیزن میں12.65 کی اوسط سے 60 وکٹیں حاصل کیں اور 2 سنچریوں کی مدد سے 46.09 کی اوسط سے 500 سکور بھی بنائے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]