علاقائی زبان
Appearance
علاقائی زبان سے مراد ایسی زبان ایک آزاد ریاست کے کسی علاقے، چاہیے وہ کوئی ایک چھوٹی جگہ، ایک وفاقی علاقہ يا صوبہ یا اسے سے بڑی جگہ میں بولی جاتی ہو۔ ہندوستان کی مختلف ایسی ریاستیں ہیں جن کی اپنی اپنی زبانیں ہیں مثلاً بنگلہ، اڑیا، اردو، پنجابی، ہریانوی، راجستھانی، مراٹھی، بھوجپوری، تیلگو، کنڑ، تمل، ملیالم اور آسامی وغیرہ جنھیں علاقائی زبان کہتے ہیں، ان زبانوں کو گرچہ قومی درجہ حاصل ہے لیکن یہ زبانیں اپنے اپنے علاقوں میں خاص پہچان رکھتی ہیں اور علاقائی طور پر پہچانی جاتی ہیں۔