علاقائی کونسل (اسرائیل)
Appearance
علاقائی کونسل (انگریزی: Regional council) (عبرانی: מוֹעָצוֹת אֵזוֹרִיּוֹת Mo'atzot Azoriot (מועצות אזוריות)[1] / singular: (عبرانی: מוֹעָצָה אֵזוֹרִית Mo'atza Azorit (מועצה אזורית)[2] اسرائیل میں تین اقسام کی مقامی حکومتوں مین سے ایک ہے، جبکہ دیگر دو شہر اور لوکل کونسل ہیں۔ اسرائیل میں 53 علاقائی کونسلیں ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Local Government in Israel. The Knesset Lexicon of Terms. 2009