علاقہ تناول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علاقہ تناول

اس علاقے کو لوگ پہلے اباسین یا پھر مہابن کے نام سے جانتے تھے۔پھر ٩٧١ء کو افغانستان سے آنے والی غلزئ پٹھان قوم کی شاخ تنولی نے اس علاقے کو اپنی قوم کا نام دیا جو بعد میں علاقہ تناول کہلایا ۔

علاقہ تناول ہزارہ ڈویژن میں واقع ہے اور تین ضلع ہری پور ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں تقسیم ہے۔یہ علاقہ ماضی کی ایک خود مختار ریاست ہوا کرتی تھی۔جس کا نام ریاست امب تھا۔ جو پٹھانوں کے قبیلہ تنولی کے زیراثر تھی۔ اس قبیلہ کے لوگوں نے یہاں پر ٦٨ پشتوں تک نوابی بادشاہی قائم رکھی۔