علامہ ارشد حسن ثاقب
علامہ ارشد حسن ثاقب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 2020ء |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اشرفیہ |
پیشہ | عالم ، مصنف |
درستی - ترمیم |
علامہ ارشد حسن ثاقب ایک پاکستانی اسلامی سکالر اور مصنف تھے۔ جامعہ اشرفیہ میں تعلیم حاصل کی اور پھر اس میں پڑھانا شروع کیا۔[1] وہ مولانا فضل رحیم اشرفی کے بھتیجے تھے۔
ان کا انتقال 2020 میں دل کا دورہ پڑنے سے 63 سال کی عمر میں لاہور میں ہوا۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ممتاز عالم دین علامہ ارشد حسن ثاقب سپرد خاک"۔ Daily Pakistan۔ 15 اپریل، 2020
- ↑ "روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-علامہ ارشد حسن ثاقب انتقال کر گئے"۔ Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :-