علامہ ناصر عباس ملتانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علامہ ناصر عباس ایک شیعہ عالم دین اور ایک مشہور ذاکر تھے۔ جو اپنے نام کے ساتھ ناصر عباس ملتانی کے نام سے پہچانے جاتے تھے۔ آپ ملتان کے رہائشی تھے۔ آپنے آٹھ ہزار سے زائد مجالس پڑھی۔ اور اب تک چھ ہزار سے زائد مجالس انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ آپکو پندرہ دسمبر 2013 کو لشکرجھنگوی کے فعال دہشت گردوں نے لاہور میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔[1] پاکستان ٹیلی ویژن میں ان کی مجالس دکھائی جاتی رہی ہیں

حوالہ جات[ترمیم]