محمد حسین اکبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے ایک معروف شیعہ عالم دین ہیں۔آپ کئی کتابوں کے مصنف،مترجم ہیں اور سینکڑوں کالم اور مضامین تحریر کر چکے ہیں ِآپ ایک شیعہ مرکز ادارہ منہاج الحسینآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ minhaj-ul-hussain.org (Error: unknown archive URL) کے بانی اور موسس ہیں ۔ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان کے رکن بھی ہیں،آپ پنجاب قرآن بورڈ کے موسس رکن ہیں اور قرآن کریم کے حوالے سے قابل قدر خدمات انجام دے چکے ہیں ِآپ ایک سیاسی جماعت تحریک حسینیہ پاکستان کے بانی اور سرپرست ہیں۔



علامہ ڈاکٹر محمدحسین اکبر

بانی و سرپرست اعلیٰ ادارہ منہاج الحسین ،لاہور،پاکستان

'

Allama Dr. Muhammad Hussain Akbar
حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر دامت برکاتہ العالیہ
فائل:علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر
دیگر نامعربی:
علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر Allama Dr. Muhammad Hussain Akbar
ذاتی
پیدائش1956
مذہباہل تشیع اثناعشری
دیگر نامعربی:
علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر Allama Dr. Muhammad Hussain Akbar
مرتبہ
مقامپاکستان کا پرچم - لاہور، پاکستان
دور2022
پیشروبانی و سرپرست اعلیٰ ادارہ منہاج الحسین ادارہ منہاج الحسین پاکستان
نفاذ فرماناسلام کی سربلندی مکتب تشیع کی تحریرا تقریرا عوامی، حکومتی اور عالمی سطح پر تحفظ و ترویج کی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے سر انجام دے رہے ہیں، اسی طرح بغیر تفریق مذہب و ملت اور قوم و ملک انسانیت کے ناطے تمام ادیان کے پیروکاروں کے ہر ممکن مدد کرنے میں مصروف عمل ہیں۔۔۔
منصباسلامی سکالر
ویب سائٹhttp://www.minhaj-ul-hussain.org/

تالیفات[ترمیم]

- اصول دین
- بعثت سے ہجرت تک
- نور ولایت
- مرتضوی نظام حکومت
- امہات المعصومین
- مقتل مظلومین بزبان معصومین
- احکام حج
- دین اور سیاست
- شرح خطبہ حضرت امام سجاد
- اسلام اور نئی منزلیں
- علی کا راستہ
- استعمار شخصیت کے روپ میں
- آو امام زمانہ کو پہچانیں
- وغیرہ

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]