علامہ ہشام الٰہی ظہیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علامہ ہشام الٰہی ظہیر
معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد احسان الٰہی ظہیر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علامہ ہشام الٰہی ظہیر علامہ ہشام الٰہی ظہیر ایک پاکستانی اسلامی سکالر ہیں۔[1] وہ علامہ احسان الٰہی ظہیر کے صاحبزادے ہیں۔ انھوں نے مدینہ کی اسلامی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "علامہ ہشام الٰہی ظہیرنے پاسبان شاہین الائنس گروپ کی حمایت کر دی"۔ Daily Pakistan۔ 18 فروری، 2022