مندرجات کا رخ کریں

علقمہ جذل طعان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علقمہ جذل طعان
معلومات شخصیت

وہ علقمہ بن فراس بن غنم بن ثعلبہ بن مالک بن کنانہ بن خزیمہ ہیں وہ قبیلہ کنانہ کے بنو فراس سے تعلق رکھتا تھا ۔ وہ چند عرب سرداروں میں سے ایک تھا اور وہ کنانہ اور قیس عیلان کے درمیان جنگ فجار میں اپنی قوم بنو فراس کا قائد تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]