علمی اردو لغت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
علمی اردو لغت
Ilmi Urdu Lugut Title.JPG
مصنفوارث سرہندی
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زباناردو
صنفلغت
ناشرعلمی کتاب خانہ لاہور
تاریخ اشاعت
1976ء
طرز طباعتلطیف اور کثیف جلد
صفحات1626

علمی اردو لغت وارث سرہندی کی تالف کردہ اردو زبان کی یک جلدی لغت ہے جسے علمی کتاب خانہ لاہور نے 1976ء میں شائع کیا۔ اس لغت کے علمی اردو لغت (جامع) اور علمی اردو لغت (متوسط)کے نام سے بیک وقت دو مختلف ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ یہ لغت عام قارئین اور طلبہ میں یکساں مقبول ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]